Federal Minister of Science and Technology

عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،پاکستان میں کوئی ادارہ دوسرے ادارے کی طاقت نہیں لے سکتا، بہتر صورت حال ہو گی کہ تمام ادارے نئی ڈیل کریں۔ پیر کے روزاسلام آبادمیں

Read More