Fedral-Cabinet

وفاقی کابینہ نے فنانس بل 2019 – 20 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی کابینہ نے فنانس بل2019-20 کی منظوری دیدی۔ منگل کو وفاقی کابینہ کااجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اور وزیر مملکت برائے ریوینو حماد اظہر نے فنانس بل 2019-20بارے بریفنگ دی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں  گریڈ وائز اضافہ کی

Read More

کابینہ اجلاس، وزراء کی حاضری کم رہی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس پیر کو ہو،متعدد وزراء بیرون ملک دوروں اور کچھ حلقوں میں چلے گئے، کابینہ اجلاس میں ارکان کی حاضری کم رہی۔ شیخ رشید، فیصل واوڈا، زلفی بخاری،طارق بشیر چیمہ اور محبوب سلطان بیرون ملک موجود ہیں،پرویز خٹک،،زبیدہ جلال، اور علی امین گنڈاپور اپنے

Read More

کسی بھی شعبے میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں اور قانون سے کوئی بالاتر نہیں، وفاقی کابینہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی کابینہ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیے گئے ریفرنسز پر اپوزیشن جماعتوں کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شعبے میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، حکومت انصاف کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری رکھے گی جبکہ

Read More

وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو ہوگا ،اہم تعیناتیوں کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو ہوگا ،اہم تعیناتیوں کی منظوری دی جائیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا ،اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا، متروکہ وقف املاک بورڈ کے

Read More