Fedral-Government

حکومت کااہم قومی امور پر پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بڑا قدام اٹھاتے ہوئے اہم قومی امور اور نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیاہے ۔ پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارلیمانی جماعتوں کی

Read More