Fedral Minister for Science and Technology

اداروں کو ایک دوسرے سے اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے، فوادچوہدری

لاہور(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فود چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کو ایک دوسرے سے اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے،جب تک اداروں میں میثاق نہیں ہوتا مسائل میں جکڑے رہیں گے،، اپوزیشن کو نظر انداز کرکے نہیں چلا جاسکتا، اتفاق رائے کے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، پارلیمنٹ

Read More