FIA-Cyber-Crime

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کی کارروائی

کراچی(ہم صفیر نیوز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم شعیب کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار

Read More