Fiardous-Ashiq-Awan--Arif-Alvi

صدرمملکت سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) صدر مملکت عارف علوی سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جس میں پاکستان کے مثبت تشخص کے حوالے سے میڈیا کے کردار پر بات چیت کی گئی۔ منگل کو صدر ڈاکٹر عارف علوی سے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق

Read More