FIR

جھوٹی اورغلط ایف آئی آرز درج کرانیوالوں کیخلاف سندھ بھر میں کریک ڈاؤن

کراچی (ہم صفیر نیوز)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی بارصوبائی سطح پرجھوٹی/غلط ایف آئی آرز کا اندراج کرانیوالوں کیخلاف باقاعدہ کریک ڈاؤن کیا گیا۔رپورٹ کیمطابق سکھر رینج اورڈسٹرکٹ گھوٹکی پہلی پوزیشن پر رہے جبکہ ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباداورایسٹ کراچی نے باالترتیب دوسری اور تیسری

Read More