Firdous-Ashiq-Awaan

مریم نواز چاہتی ہیں پارلیمنٹ افراتفری کا شکار ہو، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی معان خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مریم نواز چاہتی ہیں کہ پارلیمنٹ افراتفری کا شکار ہو، انہیں پارلیمنٹ آنا نصیب بھی نہیں ہو گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مریم نواز کہہ چکی ہیں کہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا

Read More