تازہ ترین خبر
- اہم خبریںنیب نے سلیم مانڈوی والا کوطلب کر لیا
- اہم خبریںملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
- اہم خبریںسکھر: افسران محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں:غلام سرور بھیو
- اہم خبریںآرمی چیف کی پارلیمنٹ میں کوئی حمایت نہیں کرینگے::،میر حاصل خان بزنجو
- اہم خبریںسندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، علی زیدی کی پیش گوئی
- اہم خبریںسکھر:بھارت مسلسل عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کررہا ہے:ہارون میمن
- اہم خبریںنالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیر اعظم نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا ہے، بلاول
- اہم خبریںنیا پاکستان، کادعویٰ ہوا میں تحلیل ہوگیا، سراج الحق
- اہم خبریںفواد چودھری کیخلاف نااہلی کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
- اہم خبریںپیپلزپارٹی سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، جھوٹے احتساب کو نہیں مانتے، شیری رحمان
شہباز شریف کو ضمانت ملی کوئی بے گناہی کا سرٹیفکیٹ عطا نہیں ہوا،فردوس عاشق
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف کو بیل دی گئی ہے بے گناہی کا سرٹیفکیٹ عطا نہیں ہوا،شہبازشریف نے ڈھیٹائی کے ساتھ قوم کی آنکھوں میں مرچیں ڈالنے کی کوشش کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہباز شریف نے
Read Moreشہبازشریف کے اعمال ان کے سامنے آرہے ہیں،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہبازشریف کے اعمال ان کے سامنے آرہے ہیں۔ [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] ادارے آزاد اور خودمختار ہیں،ان کی کارروائی کو حکومت سے منسوب کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری پیغام
Read Moreپنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کریں گے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پوری تیاری سے بلدیاتی انتخابات لڑے گی اور انشا اللہ کلین سویپ کرے گی۔لاہور میں پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے
Read Moreنوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم کا بنیادی مشن ہے،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم عمران خان کا بنیادی مشن ہے۔ اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل
Read Moreآرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق قانون سازی میں اپوزیشن ساتھ دے گی‘فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق قانون قومی اسمبلی اور سینیٹ سے باآسانی منظور کرالے گی۔ہفتہ کو ایک بیان میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ قانون سازی میں
Read Moreبابری مسجد کے فیصلے سے سیکولر بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا: فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بابری مسجد کے فیصلے سے سیکولر بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا، مظلوم کشمیریوں کے تحفظ کیلئے او آئی سی بھارت پر دباؤ بڑھائے۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ او آئی سی کو دنیا بھر
Read Moreاحسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی پورا ہونیوالا نہیں،’ فردوس عاشق
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، احسن صاحب آپ جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے والا نہیں، عمران خان 2018 میں پانچ سالہ سیریزجیت چکے ہیں۔وزیراعظم کی معاون
Read Moreاپوزیشن کے الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں،مولانا صاحب! آپکے فرزند اسی پارلیمان میں بیٹھے ہیں،کیا ان کی تنخواہ اور مراعات حلال ہیں؟،ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں،احتساب سے بھاگنے والے نہیں،قوم
Read Moreوزیراعظم نے انسانی احترام وقانون کی بالادستی کی روشن مثال قائم کی،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے انسانی احترام وقانون کی بالادستی کی روشن مثال قائم کی،بہت جلد عوامی ریلیف کیلئے بڑے ایکشن ہوں گے، عمران خان کو ہرانے والے خود ہارجائیں گے۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر
Read Moreفردوس عاشق اعوان کیخلاف ایک اور درخواست قابل سماعت قرار
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر درخواست دائر کی گئی ہے۔
Read More