First-helicopter-company

سعودی عرب میں کمرشل ہیلی کاپٹروں کی پہلی کمپنی متعارف

ریاض(ہم صفیر نیوز)سعودی عرب میں پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے ملک میں ہیلی کاپٹروں کی پہلی کمرشل کمپنی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ملکی سطح پر کمرشل ہیلی کاپٹروں کی پہلی مقامی آپریٹنگ کمپنی ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ کمپنی مملکت کے مرکزی شہروں میں فضائی ٹرانسپورٹ کی نجی سروس فراہم کرے گی۔ علاوہ

Read More