Flights

جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان 700 پروازیں منسوخ

ٹوکیو(ہم صفیر نیوز)جاپان اور جنوبی کوریا میں تاپاہ طوفان کی وجہ سے 700 سے زیادہ پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے ادارہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دوپہر کے بعد آنے والے اس طوفان کی رفتار160 کیلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اب تک اس کی وجہ سے جاپان

Read More