floormill

سندھ ہائی کورٹ:خیر پور، رانی پور اور سچل فلور ملز اور سندھ فلور ملز ملکان کی درخواست ضمانت ملتوی

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے خیر پور، رانی پور اور سچل فلور ملز اور سندھ فلور ملز ملکان کی درخواست ضمانت کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب حکام کو انکوائری مکمل کرکے ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے کروڑوں

Read More