foot ball

میسی کی واپسی بھی ارجنٹائن کو شکست سے نہ بچا سکی

بیونس آئرس(ہم صفیر نیوز)انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں لیونل میسی بھی ارجنٹائن کو وینزویلا کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے۔انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں وینزویلا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی۔فاتح

Read More