Football-fedration

سپریم کورٹ نے فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کیخلاف نظرثانی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کیخلاف نظرثانی درخواستیں مسترد کر دیں ۔ بدھ کورسپریم کورٹ میں فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔ جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ الیکشن سے کوئی مسئلہ ہے

Read More