Footballer

فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے ،(آج)پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے

کراچی (ہم صفیر نیوز)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی تشہیر کیلئے کراچی پہنچے ،

Read More