Forest-Burn

ملکہ کوہسار مری کے علاقے گھوڑا گلی اور سینو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

مری (ہم صفیر نیوز)ملکہ کوہسار مری کے علاقے گھوڑا گلی اور سینو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔محکمہ جنگلات کے مطابق مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کارروائی میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے علاوہ ریسکیو ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔محکمہ جنگلات کے مطابق آگ سے

Read More