Forest-Fire

کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ قابو سے باہر ہوگئی

نیویارک(ہم صفیر نیوز)امریکا کی سب سے گنجان آباد ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں لگی جنگلاتی آگ قابو سے باہر ہو گئی ہے۔ امدادی کاموں میں سینکڑوں فائر فائٹر اور آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹر شریک ہیں جبکہ آگ کے شعلے گنجان آباد علاقے سانتا باربرا کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں۔ حکام نے چوبیس سو

Read More