Forest

سندھ میں جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزارایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج،جنگلات کی ایک لاکھ 80 ہزار134ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف ہوا۔جمعرات کو زمینوں پر قبضے کی مفصل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کر ادی گئی،چیف فاریسٹ کنزرویٹو آفیسر نے رپورٹ تیار کی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ سندھ میں 8لاکھ 86 ہزار 840 ایکڑ

Read More

سندھ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس، سپریم کورٹ نے چھ ہفتوں میں کیس کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان چھ ہفتوں میں کیس کی پیش رفت رپورٹ طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ جنگلات کے معاملے پر سندھ حکومت بے بس نظر آ رہی ہے، ضرورت پڑی تو سیٹلائٹ تصاویر بھی منگوا

Read More