France-Foriegn-Minister

بریگزٹ تنازعے کو اب ختم ہونا چاہیے، فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایو لیدریاں نے کہا ہے کہ بریگزٹ سے منسلک تنازعے کو اب ختم ہونا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی فرانسیسی شہر دینارد میں جی سیون کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد لیدریاں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ یہ صورتحال

Read More