France

ہمارا ملک 11نومبر کو وزیراعظم عمران خان کا منتظر ہے، فرانس

فرانس(ہم صفیر نیوز)فرانس کے سفیر مار باریٹی نے کہا ہے ہمارا ملک 11نومبر کو وزیراعظم عمران خان کے دورے کا منتظر ہے جہاں ان کو ورلڈ پیس فورم میں شرکت کی دعوت دی جا چکی ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان میں تعاون تسلی بخش نہیں،اس میں اضافہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی

Read More

دماغی طورپر فوت قرار دی گئی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

براگ(ہم صفیر نیوز)فرانس میں 117 دن سے دماغی طورپر فوت قرار دی گئی ایک خاتون کے ں ایک بچی کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ ڈاکٹروں نے کہاہے کہ نومولودہ بالکل صحیح وسلامت اور تندرست ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برنوچیکیہ اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بچی کو آپریشن کے ذریعے حملے کے34

Read More

فرانس سے 14 کروڑ سال قبل پائے جانے والے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

پیرس (ہم صفیر نیوز) فرانس سے 14 کروڑ سال قبل پائے جانے والے ڈائنا سور کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قدیم حیات دانوں نے جنوب مغربی فرانس میں کاگنک کے قریب سے کروڑوں سال قبل کرہ ارض پر پائے جانیوالے ڈائنا سور کی ران کی ہڈی دریافت کی ہے۔ڈائنا سور کی

Read More

فرانس، پیلی جیکٹ مظاہرہ 28ویں ہفتے میں داخل

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکروں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے اتوار کوجاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ فرانس بھر میں 9500مظاہرین سڑکوں پر نکلے تاہم کسی قسم کی

Read More

یوم مزدورکے موقع پر پیرس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ

پیرس(ہم صفیر نیوز) یوم مزدورکے موقع پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں پیلی جیکٹ والوں کی طرف سے بڑے مظاہرے کیے گئے۔ اس موقع پر حالات بگڑنے کی توقع کی جا رہی ہے کیونکہ حکومت احتجاج کے خلاف مکمل عدم برداشت کی پالیسی کا اعلان کر چکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں اس وقت

Read More

فرانس دہشت گردی کے بڑے حملے سے بچ گیا

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانس کے پراسیکیوٹر جنرل نے بتایا ہے کہ پولیس نے سیکیورٹی فورسزپرحملے کی ایک نئی کوشش ناکام بناتے ہوئے مبینہ طورپر داعش سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے دہشت گردوں نے دوران حراست داعش کے ساتھ تعلق قائم کرنے اور داعشی نظریات اپنانے کا

Read More

بریگزٹ کے حوالے سے برطانیہ واضح منصوبہ پیش کرے، فرانس

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانسیسی حکومت نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس سے قبل برطانیہ حکومت کو بریگزٹ کے حوالے سے واضح جواب دینا چاہیے، برطانیہ کو واضح اور متبادل منصوبہ پیش کیا جانا چاہیے ورنہ اسے بغیر کسی ڈیل کے ہی یورپی یونین سے الگ ہونے کے

Read More