Gandhi

لندن،گاندھی کو بھی آزادی کشمیر کی جدوجہد میں شامل کرلیا گیا

لندن(ہم صفیر نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیری پرچم تھما دیا۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پیٹیشن پیش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے

Read More