gang-war

مبینہ پولیس مقابلہ کے بعدگینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتارکرلیاگیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) پولیس نے کراچی کے علاقے حاجی مرید گوٹھ میں ندی کے قریب کارووائی کرکے مبینہ پولیس مقابلہ کے بعدگینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتارکرلیاہے جبکہ اس کے تین ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گلبہار پولیس نے رات گئے حاجی مرید گوٹھ ندی کے قریب خفیہ اطلاع

Read More