Gas-Loadshedding

جیکب آبادمیں گیس کا بحران

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آبادمیں گیس کا بحران ،گیس بند ہونے کی وجہ سے شہری پریشان، طعام کی تیاری میں مشکلات لکڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد شہرکے مختلف علاقوں میں گیس کابحران شدت اختیار کرگیاہے شہر کے مختلف علاقوں فیملی لائین،اے ڈی سی کالونی،سول اسپتال کالونی ، دستگیر کالونی ،دکھن

Read More

پیرجوگوٹھ ،خیرپور سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے سبب گھریلو امور ٹھپ ہوگئے

خیرپور(ہم صفیرنیوز ) پیرجوگوٹھ ،خیرپو سمیت دیگرر شہروں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کے سبب گھریلو امور ٹھپ۔خواتین کا سوئی گیس انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔نعرے بازی۔انتظامیہ کے خلاف ایکشن لینے اورسوئی گیس کے پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے شہریوں خواتین اور بچوں نے

Read More