Gawadar

گوادر:پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ،تین دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ(ہم صفیر نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل پر ہشتگردوں کے حملے کے دور ان سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے جبکہ پاکستان نیوی کے سپاہی سمیت پانچ افراد شہید،پاک فوج کے دو کپتانوں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے،ہوٹل کو دہشتگردوں سے کلیئر کروا لیا گیا۔

Read More