Gaza

اسرائیل:سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،غزہ پر فضائی حملہ

غزہ(ہم صفیر نیوز) اسرائیل نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں غزہ کے شمالی علاقے میں حماس کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا گیا، حماس کی حکومت میں یہ نیول پولیس کا کمپاؤنڈ تھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی

Read More