gen asim saleem bajwa

بلوچستان میں اب کوئی نوگو ایریا نہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ (ہم صفیر نیوز )کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد صوبے کے حالات تبدیل ہورہے ہیں اب ہم ترقی کے سفر کا آغاز کرنے جارہے ہیں ،بلوچستان معاشی ترقی کا حب ہے سرمایہ کاروں کو اس سے فائدہ

Read More