Genava

جوہری پروگرام پر دوبارہ بحث خارج ازامکان ہے،ایرانی وزیرخارجہ

جنیوا(ہم صفیر نیوز)ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کے متنازع جوہری پروگرام پرکسی قسم کی بات چیت کی اب مزید گنجائش نہیں رہی ہے۔ لہٰذا ایران جوہری پروگرام پردوبارہ مذاکرات نہیں کریگا۔ایران کی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیرخارجہ ایک بیان میں وزیرخارجہ جواد ظریف نے فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کے

Read More