General-Al-Burhan

سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے‘جنرل البرھان

خرطوم (ہم صفیر نیوز)سوڈان کی فوجی عبوری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے کہا ہیکلہ سعودی عرب کی طرف سے سوڈانی قوم کیلئے دل کھول کر امداد فراہم کی گئی ہے۔ہم سعودی عرب کے ساتھ مل کرکام جاری رکھیں گے۔ایک ٹی وی انٹرویومیں جنرل البرھان نے موجودہ بحران میں مدد کرنے پر سعودی عرب،

Read More