General-Al-Mesmari

قطر 2011 سے لیبیا میں ملیشیاؤں کی سپورٹ کر رہا ہے‘جنرل المسماری

طرابلس (ہم صفیر نیوز)لیبیا میں قومی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد المسماری نے قطر اور اس کے وزیر خارجہ پر لیبیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر 2011 سے اب تک مالی رقوم اور ہتھیاروں کے ذریعے لیبیا میں دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہا

Read More