General-Qasem-Soleimani

امریکا سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہو گا‘ جنرل سلیمانی

تہران (ہم صفیر نیوز)ایرانی پاسداران انقلاب کی سمندر پار عسکری کارروائیوں میں سرگرم تنظیم کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے امریکا کیساتھ مذاکرات کی تجاویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوگا۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکا کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی فیلق القدس کے

Read More