GeorgeBush-VladimirPutin

پیوٹن نے دو دن قبل بش کو حملے کی اطلاع دی تھی

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی جاسوس ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ایک سابق عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں سے صرف دو دن قبل ہی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کو فون کرکے ممکنہ حملے کی اطلاع دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق

Read More