German-foriegn-minister

جرمن وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان اور جرمنی نے دو طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔ منگل کو جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ملاقات میں دو طرفہ

Read More