German-Passport

دوہری شہریت والوں سے جرمن شہریت چھینی جا سکتی ہے

برلن(ہم صفیر نیوز)کسی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ رہنے والے جرمنوں کی شہریت چھینی جا سکتی ہے بشرطیکہ وہ دوہری شہریت کے حامل ہوں۔ اس بارے میں ایک قانون کا مسودہ دارالحکومت برلن میں کابینہ نے منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمان اسٹیفان زائبرٹ نے کہا کہ اس کا مقصد ان

Read More