Germany-Green-Party

جرمنی کی گرین پارٹی قدامت پسندوں سے آگے،تازہ سروے

برلن(ہم صفیر نیوز) ایک تازہ عوامی جائزے میں پہلی بار جرمنی کی گرین پارٹی کی عوامی مقبولیت چانسلر انگیلا میرکل کے قدامت پسند اتحادی بلاک سے زیادہ دیکھی گئی ہے۔ جرمن نشریاتی اداروں کی جانب سے فورسا انسٹیٹیوٹ کے ذریعے مکمل کیے گئے اس جائزے میں کہاگیاکہ گرین پارٹی کی مقبولیت میں گزشتہ ہفتے کے

Read More