Ghayas-Paracha

سی این جی سیکٹر پر کراس سبسڈی کا بوجھ نہ ڈالا جائے،غیاث پراچہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی سیکٹر پر کراس سبسڈی کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔گیس کمپنیاں نقصانات کی آڑ میں صارفین سے اربوں روپے غیر قانونی وصول کر رہی ہیں ۔ گیس کی قیمت کم کی جائے۔غیاث پراچہ نے

Read More