Ghinwa-Bhutto

بھارتی پائلٹ کی عجلت میں واپسی مودی کو انتخابات جیتنے کا تحفہ ہے ، غنویٰ بھٹو

جیکب آباد( ہم صفیرنیوز )پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کا بھارتی پائلٹ کی واپسی مودی کو انتخابات جیتنے کا تحفہ ہے، مودی اور عمران خان ایک سکے کے دو رخ ہیں اور دونوں رخ میں دھوکہ ہے، پلوامہ حملہ میں مودی کا مددگار نہیں بننا چاہئے

Read More