ghothki-election-NA-205-CANDIDATE

گھوٹکی :خانگڑہ این اے205 ضمنی انتخابات،تمام تر پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

گھوٹکی (ہم صفیر نیوز)خانگڑہ این اے205 ضمنی انتخابات.این اے 205 پر 18جولائی کو ضمنی انتخابات ،تمام تر پولنگ اسٹیشنز حساس قرار نشست کی 164،پولنگ اسٹیشنز حساس، 125انتہائی حساس قرار .الیکشن کمیشن کی جانب سے290پولنگ اسٹیشنز قائم کی جائیںگی.گھوٹکی این اے 205پر مجموعی طور پر 360875 ووٹ درج ہیں .مردووٹرز204891 جب کہ، 155835خواتین ووٹرز درج ہیں.مجموعی

Read More