Ghotki-Girls

گھوٹکی سے دو ہندو لڑکیوں کیااسلام قبول کرانے کا معاملہ

اسلام آبا د(ہم صفیر نیوز)سندھ کے علاقہ گھوٹکی سے دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زبردستی اسلام قبول کرانے کے معاملہ کا وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں شہر یار آفریدی نے کہاکہ آئی جی سندھ کو جلد ازجلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات دے دی

Read More