Ghotki

پیپلزپارٹی نے اپنی نگاہیں گھوٹکی ضمنی انتخابات پرمرکوز کرلی

گھوٹکی(ہم صفیر نیوز)گھوٹکی ضمنی انتخاب جیتنے کے لیے حکومت سندھ کے ایک اوروزیرنے استعفیٰ دے دیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے صوبائی وزیر برائے کوآپریٹو لائیواسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری خان پتافی کو این اے 205 گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد بخش مہرکا کورنگ امیدواربننے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جس

Read More

گھوٹکی ،پتافی قبائل کے دو گروپوں کے درمیان تصادم

گھوٹکی( ہم صفیرنیوز )گھوٹکی کے نواحی علاقے کھینجومیں پتافی قبائل کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں2بھائیوں سمیت 3 افرادجاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے، پولیس نے 3افراد کو حراست میں لے لیاہے۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے نواحی علاقے کھینجوکے گاؤں امید علی پتافی میں زمینی تنازع پرپتافی قبائل کے دو گروپوں میں جھگڑا

Read More

کٹھ پتلی کے فلسفے کو عوام نے مسترد کر دیا ،بلاول

گھوٹکی ( ہم صفیرنیوز )پاکستان چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کٹھ پتلی کے فلسفے کو گھوٹکی اور پاکستان کے عوام نے مسترد کر دیا ہے،وعدے پورے نہ کئے گئے تو پھر پیپلز پارٹی کے عوام کے ساتھ ہوگی ،عمران خان بار بار سندھ آئیں اور عوام کو دھوکہ نہ دیں ،مخالفین دھاندلی

Read More

سندھ بھر کی سرکاری و نجی اسپتالوں کو رجسٹرڈ کرنے کا سلسلہ تیز ہو گیا

گھوٹکی(ہم صفیر نیوز )حکومت سندھ کا قائم کردہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن ” معیاری نگہداشت سب کے لئے” کے عزم پر ایکٹ پر مکمل عمل درآمد کروانے کے لئے کوشاں ۔ سندھ بھر کی سرکاری و نجی اسپتالوں کو رجسٹرڈ کرنے کا سلسلہ تیز گیا گیا ۔اس سلسلے میں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب

Read More

زرداری اور نوازشریف چاہئے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی نہیں چھوڑیں گے،عمران خان

گھوٹکی (ہم صفیر نیوز )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہئے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے،18ویں ترمیم کے بعد وفاق دیوالیہ ہوگیا ہے، اخراجات کے بعد وفاق

Read More

پولیس نے ہندو لڑکیوں کے جبری گمشدگی کے معاملے میں شامل نکاح خواہ سمیت دیگر شرکاء کو گرفتار کرلیا

گھوٹکی( ہم صفیرنیوز ) پولیس نے مبینہ طور پر ہندو لڑکیوں کے جبری گمشدگی کے معاملے میں شامل نکاح خواہ سمیت دیگر شرکاء کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی اور ایس ایس پی گھوٹکی فرخ لنجھار لڑکیوں کے والدین سے ملاقات کی۔ ایس ایس پی کے مطابق ابتدائی معلومات کی بنیاد

Read More

سندھ،مبینہ مغوی لڑکیوں کے نابالغ ہونیکا انکشاف

گھوٹکی(ہم صفیر نیوز )سندھ سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکیوں کی عمریں18سال سے کم ہیں۔ نادرا فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کے مطابق روینا کی عمر 15 اور رینا کی 13سال ہے۔گزشتہ روز لڑکیوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد پسند کی شادی کا وڈیو بیان دیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی گھوٹکی

Read More

گھوٹکی میں لڑکیوں کو اغوا نہیں کیا گیا

گھوٹکی ( ہم صفیرنیوز )گھوٹکی میں ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواء اور ضلع گھوٹکی میں ہندو برادری کا اس واقعہ کو لیکر احتجاج کے حوالے سے الیکٹرانک/ سوشل میڈیا رپورٹس کے تناظر میں ایس ایس پی گھوٹکی نے رپورٹ میں آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کو بتایا کہ لڑکیوں کے ویڈیو ریکارڈ بیان میں

Read More