Ghulam-Fareed-Sabri

معروف قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی منائی(جمعہ) کو جائے گی

لاہور (ہم صفیر نیوز) معروف قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی (جمعہ) کو منائی جائے گی ۔غلام فرید صابری 1930ء میں مشرقی پنجاب کے گاؤں روہتک میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں غلام فرید صابری نے پہلی مرتبہ مبارک شاہ کے عرس پر ہزاروں لوگوں کے سامنے قوالی گائی، ان کے انداز قوالی کو بہت

Read More