Ghulam-Sarwar

سکھر: افسران محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں:غلام سرور بھیو

سکھر(ہم صفیر نیوز)نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لئے موٹر وے پولیس کے افسران محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں، موٹروے یا ہائی وے پر عوام کی مدد کرنا موٹر وے پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس ایس پی موٹر وے سکھر سیکٹر غلام سرور بھیو۔تفصیلات کے

Read More

نوازشریف کیس پربیان؛ غلام سرورخان کوبھی توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز ) نوازشریف کے زیرالتوا کیس پربیان دینے پرہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی وزیرغلام سرورخان کوبھی توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور حکومت میں ڈیل سے متعلق بیان دینے پرغلام سرورخان کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ

Read More