Gilgit

گلگت بلتستان نیٹ بال ٹیموں کے چناؤ (آج)سے شروع ہونگے

گلگت (ہم صفیر نیوز)گلگت بلتستان نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گلگت بلتستان نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز (آج)13 مارچ سے سٹی پارک گلگت میں شروع ہونگے۔ گلگت بلتستان نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے بتایاکہ منتخب ٹیم اسلام آباد میں 29 مارچ سے کھیلی جانے

Read More