Golan hights

گولان کی پہاڑیوں سے متعلق امریکی فیصلہ، ایران کا علاقائی اتحاد پر زور

تہران(ہم صفیر نیوز)گولان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے سے متعلق امریکی فیصلے کے بعد ایران نے علاقائی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی کا عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف علاقائی

Read More