gold-rate

سونے فی تولہ 350روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)بین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالرکی نمایاں کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید350روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی

Read More

صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (ہم صفیر نیوز ) ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا14ڈالر کی کمی سے1400ڈالر کو ہا گیا جس

Read More