جنگی مناظر سے بھرپورفلم 1917کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیو یارک(ہم صفیر نیوز)پہلی جنگ عظیم پر بنائی جانے والی جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 1917 کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔فلم 25 دسمبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.