• May 25, 2020
  1. Home
  2. Uncategorized
  3. Blogs

Category: Uncategorized

جیکب آباد: کورونا کی وبا پھیلنے لگی صوبائی مشیر کا خاندان بھی کورونا کا شکار

جیکب آباد: کورونا کی وبا پھیلنے لگی صوبائی مشیر کا خاندان بھی کورونا کا شکار

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آبادمیں کورونا کی وبا پھیلنے لگی صوبائی مشیر کا خاندان بھی کورونا کا شکار ہو گیا،خاندان کے متعدد افراد کی ٹیسٹ کی گئی،ایک ہزار سے زائد افراد کی کورونا ٹیسٹ ہوئی…

Read More
مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، وزیر اعظم

مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب ساء ٹ…

Read More
خورشید شاہ اور  بیٹے  فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

خورشید شاہ اور بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

سکھر(رپورٹ:حبیب الرحمن شامی)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔آمد ن سے زائد اثاثہ جات…

Read More
تاجروں کو مشروط ریلیف دینے پر غور شروع

تاجروں کو مشروط ریلیف دینے پر غور شروع

لاہور (ہم صفیر نیو ز) وفاقی اور پنجاب حکومتوں نے عید کی خریداری سے متعلق تاجروں کو مشروط ریلیف دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب…

Read More
جرمنی میں کورونا وائرس کے قریب ڈھائی ہزار کیسز کا اضافہ

جرمنی میں کورونا وائرس کے قریب ڈھائی ہزار کیسز کا اضافہ

برلن(ہم صفیر نیوز)جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں گزشتہ روز چوبیس سو اٹھاون نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔ جرمنی کے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ برائے متعدی امراض کی جانب سے اتوار کے روز…

Read More
سکھر:ہارون میمن کا گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے پر حیرت اور افسوس کا اظہار

سکھر:ہارون میمن کا گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے پر حیرت اور افسوس کا اظہار

سکھر(ہم صفیر نیوز)آل سکھراسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے بانی و قائد حاجی محمد ہارون میمن نے لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باوجود بجلی کی طویل بندش اور کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ…

Read More
امریکہ کا بھارت کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت، پاکستان کی تنقید

امریکہ کا بھارت کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت، پاکستان کی تنقید

اسلام آباد (رپورٹ:حبیب الرحمن شامی)پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بھارت کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں عدم توازن پیدا ہو گا۔ امریکہ نے اپنے…

Read More
وفاقی کابینہ نے زخیرہ اندوزوں سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے زخیرہ اندوزوں سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی کابینہ نے زخیرہ اندوزوں سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی ہے۔آرڈیننس کے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی۔ آرڈیننس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں…

Read More
ڈپٹی کمشنر خیرپور کا    غریبوں  اور مستحقوں کے لئے تیار ہونیوالے راشن کے گودام کا دورہ

ڈپٹی کمشنر خیرپور کا غریبوں اور مستحقوں کے لئے تیار ہونیوالے راشن کے گودام کا دورہ

خیرپور(نمائیدہ ہم صفیر ) ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو کی جانب سے غریبوں اور مستحقوں کے لئے تیار ہونیوالے راشن کے گودام کا دورہ کیا گیا۔اس موقع پر ڈی سی خیرپور نے صحافیوں سے…

Read More
اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں 27 ۔ اپریل تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں 27 ۔ اپریل تک توسیع کردی

اسلام ;200;باد(ہم صفیر نیوز )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں اپنے لاکھوں طلبہ و طالبات کی سہولت کے پیش نظر سمسٹرخزاں 2019ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تمام پروگرامز )بی اے…

Read More