• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

سپین میں لاک ڈان میں مزید نرمی

سپین میں لاک ڈان میں مزید نرمی

سپین (ہم صفیر نیو ز)سپین حکومت نے دو مئی سے لاک ڈان میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 14 سال سے اوپر اور ستر سال سے…

Read More
پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد(ہم صفیر نیو ز)پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کے کزن عارف وزیر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کے…

Read More
کورونا وائرس،برطانیہ میں مزید3پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

کورونا وائرس،برطانیہ میں مزید3پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

لندن(ہم صفیر نیوز)کورونا وائر س کی وجہ سے برطانیہ میں مزید 3 پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ تقریبا دنیا…

Read More
لائیوشو: عامر لیاقت نے معافی مانگ لی

لائیوشو: عامر لیاقت نے معافی مانگ لی

کراچی(ہم صفیر نیو ز)لائیو شو میں بھارتی فنکاروں کی موت کا مذاق اڑانے پر عامر لیاقت نے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اداکار عدنان صدیقی کا اپنے پروگرام میں مدعوکیا…

Read More
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

سینٹ پال (ہم صفیر نیو ز)امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک…

Read More
کورونا وائرس: افغانستان میں جنگ بندی کی کوششوں کے لیے دھچکا ثابت ہو سکتا ہے

کورونا وائرس: افغانستان میں جنگ بندی کی کوششوں کے لیے دھچکا ثابت ہو سکتا ہے

واشنگٹن(ہم صفیر نیو ز)کورونا وائرس کا بحران افغانستان میں جنگ بندی کی کوششوں کے لیے دھچکا ثابت ہو سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ادارہ سگار کے طرف سے کانگریس میں پیش کی گئی…

Read More
امریکی افواج میں کورونا کیسزکی تعداد میں اضافہ

امریکی افواج میں کورونا کیسزکی تعداد میں اضافہ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز )امریکہ کی مسلح افواج میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور متاثرہ فوجیوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئی ہے، ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع…

Read More
بلوچستان میں پولیو کانیا کیس رپورٹ،رواں سال کیسز کی تعداد7 ہوگئی

بلوچستان میں پولیو کانیا کیس رپورٹ،رواں سال کیسز کی تعداد7 ہوگئی

کوئٹہ(ہم صفیر نیو ز) بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا۔ 4 سالہ بچی کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔ بلوچستان میں رواں برس پولیو کسیز کی تعداد 7 ہو گئی۔…

Read More
حکومت کا 30 ارب  روپے پارلیمانی  امور ڈویژن منتقل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 30 ارب روپے پارلیمانی امور ڈویژن منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیو ز) حکومت کا چھوٹی ترقیاتی اسیکموں کی ادائیگی میں اراکین پارلیمان کی مثر شمولیت کے لیے 30 ارب روپے کا پائیدار ترقی کے اہداف (ای ڈی جیز) کے حصول کا پروگرام…

Read More
کورونا وائرس:بھارت میں  ملک گیر لاک ڈان میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع

کورونا وائرس:بھارت میں ملک گیر لاک ڈان میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع

نئی دہلی(ہم صفیر نیو ز)بھارت میں کورونا وائرس کے عدم پھیلا کے لیے ملک گیر لاک ڈان میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی۔ وزارت داخلہ نے ملک گیر لاک ڈان میں مزید 2 ہفتوں…

Read More