• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

چاولوں کی برآمدات میں دسمبر 2019 کے دوران33.77 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)دسمبر 2019 کے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات میں 33.77 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019 کے دوران برآمدات کا حجم 61 ملن ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ دسمبر 2018 کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 50.31 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔اس طرح دسمبر 2018 کے مقابلہ میں دسمبر 2019 کے دوران باسمتی چاول کی ملکی برآمدات میں 16.69 ملین ڈالر یعنی 33.77 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Read Previous

حمزہ بن لادن ایک واحد نام تھا جس کے بارے میں امریکی صدر کو پہلے سےعلم تھا،پینٹاگون

Read Next

علی ظفر نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے میوزک پلیٹ فارم متعارف کرا دیا

%d bloggers like this: