• July 13, 2020

سرکاری ٹی وی میں گریجویٹ انجنیئرز کا استحصال جاری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز تحت ہونے کے باوجود پی ٹی وی انتظامیہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کررہی ہے، آج بھی پی ٹی وی میں تقریباً 20 سے گریجویٹ انجینیرز ایسے ہیں جو کے ڈپلومہ ہولڈرز کے ماتحت کام کر رہے ہیں جو کہ انجینیرنگ شعبے کی ایک انوکھی مثال ہے، گریجویٹ انجینیرز کی انکی جائز پوسٹوں پر تعیناتی کی منظوری ایک سال پہلے ایم ڈی پی ٹی وی دے چکے ہیں، لیکن ایک سال گزرنے کیباوجود اس فیصلے پر عمل درا?مد نہیں ہوسکا، پی ٹی وی انجینئرز نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ سب کچھ ایک پلا ننگ کے تحت ہو رہا ہے جس کا مقصد ادارے کو تکنیکی شعبے کو متاثر کرنا ہے، فیڈرل ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینیرز نے سرکاری ٹی وی کے انجینئرز کیساتھ ہونے والی ناانصافی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی وی انجینئرز کو جائز مقام دیا جائے، پی ٹی وی انتظامیہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہے۔

Read Previous

او پی ایف میں نیب زدہ آفیسر پلی بارگین کے باوجودگھر بیٹھے تنخوائیں وصول کر نے لگا

Read Next

نیب سے مقدمات ختم کرانے کیلئے 100کرپٹ افراد نے درخواستیں دیدیں

%d bloggers like this: