• April 1, 2020

استنبول وہ خوبصورت شہر ہے جہاں مشرق مغرب سے ملتا ہے،مومنہ مستحسن

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کے مطابق استنبول وہ خوبصورت شہر ہے جہاں مشرق مغرب سے ملتا ہے۔میڈیا کے مطابق مومنہ مستحسن نے اپنے دورہ ترکی کے دوران سماجی رابطوں کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شائع کرتے ہوئے ترکی کے شہر استنبول کی خوب تعریف کی ہے۔واضع رہے کہ مومنہ مستحسن نے راحت فتح علی خان کے گانے آفرین آفرین کے ساتھ کوک اسٹوڈیو میں قدم رکھا اور اس کے بعد وہ کوک اسٹوڈیو کے تقریبا ہرسیشن میں اپنے گانے جاری کرتے نظر آئیں۔

Read Previous

اسلام نے خواتین کے حقوق سے متعلق ہماری رہنمائی کی، وزیراعظم

Read Next

خواتین کے مسائل پر سینیٹ میں بات کروں گا، سراج الحق

%d bloggers like this: